Swat

خاتون دریائے سوات میں گر کر جاں بحق

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مدین کے علاقہ شاہ گرام میں 40 سالہ خاتون دریائے سوات میں گر کر جاں بحق ہوگئی۔ اہلِ خانہ کے مطابق مسماۃ (ب) ذہنی مریضہ تھی۔ گذشتہ روز گھر سے نکلی تھی اور قریب میں واقع دریا میں گر کر ڈوب کر جاں بحق ہوئی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔