Swat

گلونہ رسالہ کی تقریبِ رونمائی، عوام اور طلبہ کی کثیر تعداد میں شرکت

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سلطان ٹاؤر مینگورہ میں گلونہ رسالہ کی تقریب رونمائی ہوئی۔ اس موقع پر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف ایڈیٹر گلونہ شاہ زیب نے کہا کہ یہ رسالہ صرف مارکیٹنگ کے لیے نہیں ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہمارا مقصد ہے کہ رسالہ میں سوات کی تاریخ، اس کی قدرتی خوبصورتی اور سیاحت کے حوالہ سے آگاہی دی جائے۔ تقریب میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے اور بالخصوص طلبہ نے شرکت کی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔