Swat

جماعت اسلامی سوات، محمد امین تیسری بار ضلعی امیر منتخب

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سابق ایم پی اے محمد امین تیسرے بار جماعت اسلامی ضلع سوات کے امیر منتخب ہوگئے۔ پچھلے ماہ ضلعی امیر کے انتخاب کے لئے ارکان کو ووٹ کی پرچیاں دی گئی تھیں جن کی گنتی صوبائی دفتر میں مکمل ہوگئی۔ نتائج کے مطابق سوات کے ارکان نے آئندہ دو سال کے لئے محمد امین کو دوبارہ امیر جماعت اسلامی ضلع سوات منتخب کردیا، جس کا باقاعدہ اعلان کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔