سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں ایک اور 17 سالہ دوشیزہ نے زہریلی دوا کھا کر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ تاورگی میں مسماۃ (م) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
