سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ شیر پلم میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر اقدام خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (س) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
