Swat

مختلف واقعات میں دو افراد زخمی

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل مٹہ میں پہاڑی سے گر کر لڑکی شدید زخمی ہوگئی۔ ایک اور واقعہ میں رکشہ کے ٹکر سے ایک شخص زخمی ہوگیا ۔ مٹہ کے پہاڑی علاقہ میں 16سالہ مسماۃ(ش) پاؤں پھسلنے سے پہاڑی سے گر کر شدید زخمی ہوگئی۔ مٹہ ہی کے علاقہ سمبٹ میں تیز رفتاری کے باعث رکشہ نے شعیب نامی شخص کو ٹکر مار کر زخمی کردیا ۔دونوں زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔