Swat

پی ایم ایس آفیسر ایسوسی ایشن کی کال پر علامتی بھوک ہڑتال جاری

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں بھی پی ایم ایس آفیسر ایسوسی ایشن کی کال پر پی ایم ایس افسران کی علامتی بھوک ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی جس میں افسران نے ہاتھوں پر سیاہ پٹیاں باندھ کر علامتی ہڑتال کی۔ افسران کا کہنا ہے کہ پی ایم ایس افسران کو سول ریفامز میں نظرانداز کیا گیا ہے جس کے لئے ہماری ہڑتال جاری رہے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔