Swat

ایک اور خاتون کی خودکشی کی کوشش

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں ایک اور خاتون نے زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی۔ پولیس کے مطابق تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ چمتلئی میں 19 سالہ مسماۃ(ش) نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی، جس کو بے ہوشی کی حالت میں طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔