Swat

سوات، آج بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا سلسلہ شروع ہوگا، محکمہ موسمیات

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں میدانی علاقوں میں آج سے بارش اور بالائی علاقوں میں ہلکی برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کو شروع ہونے والا بارش اور برف باری کا سلسلہ ہفتہ کے روز تک جاری رہنے کا امکان ہے جس کی وجہ سے میدانی علاقوں میں سردی بڑھ جائے گی اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔