Swat

مٹہ، کتے کے ڈر سے بھاگنے والا بچہ کھائی میں گر کر زخمی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)   تحصیل مٹہ کے علاقہ دارمئی راحت کوٹ میں کتے کے ڈر سے بھاگنے والا بچہ کھائی میں گر کر زخمی ہوگیا۔ دس سالہ حزب اللہ گھر کے باہر کھڑا تھا کہ اس دوران شیر علی اپنے کتے کے ساتھ آیا جس کے ڈر کی وجہ سے بچہ بھاگتے ہوئے گر کر زخمی ہوگیا۔بعد میں بچے کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا اور پولیس نے بچے کے والد کی رپورٹ پر کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔