سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے پہاڑی علاقہ کاٹا بانڈہ میں دستی بم پھٹنے سے دس سالہ بچہ جاں بحق ہوگیا۔ رحمان نامی بچے کو کھیتوں سے شورش والے دنوں کا پرانا دستی بم ملا جس سے وہ کھیل رہا تھا کہ اچانک پھٹنے سے بچہ زخمی ہوکر جاں بحق ہوگیا ۔
Swat
