سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل مٹہ کے علاقہ شوخدڑہ میں گھر میں تعمیراتی کام کرتے ہوئے مچان سے گرنے سے باپ بیٹا جاں بحق اور ایک بیٹا زخمی ہوگیا۔ دونوں بیٹے اپنے والد کے ساتھ گھر کی تعمیر کے کام میں مچان پر کھڑے تھے کہ اچانک مچان گرنے سے گل یار اور ان کا بیٹا فضل ربی نیچے گرنے سے جاں بحق اور دوسرا بیٹا حضرت علی شدید زخمی ہوگیا، جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Swat
