Swat

رحیم آباد پولیس کا سرچ آپریشن، 20 اشتہاری، منشیات فروش و مشتبہ افراد گرفتار

سوات    (باخبرسوات ڈاٹ کام)    رحیم آباد پولیس نے سرچ آپریشن کے دوران اشتہاری اور منشیات فروش سمیت 20 مشتبہ افراد گرفتارکرلیا۔ ایس ایچ او ایاز خان اور اے ایس آئی امجد غفور نے نفری کے ہمراہ مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے ایک اشتہاری اور منشیات فروش صدام حسین ولد اقبال خان سکنہ بحرین حال قمبر کے قبضہ سے 285 گرام چرس برآمد کیا۔ اس طرح کرایہ داران ایکٹ کے تحت 10 گھروں کو چیک کیا اور دوافراد کے خلاف مقدمہ درج کیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔