Swat

بریکوٹ، جے یو آئی کے زیر سایہ آسیہ بی بی کی بریت و مولانا سمیع الحق کے قتل کے خلاف مظاہرہ

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)    بریکوٹ میں جے یو آئی کے زیر اہتمام آسیہ بی بی کی بریت اور مولانا سمیع الحق کے قتل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ عالم دین مولانا سمیع الحق کے قاتلوں کو گرفتار کیا جائے اور آسیہ بی بی کو ملک سے باہر نہ دینے دیا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔