Swat +A -Aبریکوٹ ناگوہا گمبتونہ، بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق November 6, 2018 2 مناظرہ Swat سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناگوہا گمبتونہ میں 9 سالہ بچہ بجلی کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ فرمان نامی بچے کو گھر میں بجلی کے تار سے کرنٹ لگی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ اشتہار / Advertisement