Swat

سوات، کے پی فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی کی کارروائی، چار یونٹ سیل

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) خیبر پختونخوا فوڈ سیفٹی اینڈ حلال فوڈ اتھارٹی نے سوات کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے ناقص اور مضر صحت غذائی اشیا تیار کرنے ولے چار یونٹ سیل کردئیے۔ اس کے علاوہ حفظان صحت کے اصولوں کی خلاف ورزی پر تین بیکریوں سمیت مختلف کارخانوں کو بھاری جرمانہ کرتے ہوئے ان کی انتظامیہ کو آئندہ کے لیے سخت تنبیہ دی گئی۔ کارروائی کے دوران 300 کلو مٹھائی اورمختلف ملٹی نیشنل برانڈکی 2500 بوتلیں بھی ضبط کر لی گئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔