Swat

احاطۂ عدالت میں قتل، وکلا کی دوسرے روز بھی ہڑتال

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) ضلعی کچہری سیدو شریف میں احاطۂ عدالت میں خاتون کے قتل کے خلاف سوات بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر دوسرے روز بھی ہڑتال کی گئی۔ ہڑتال کی وجہ سے وکلا عدالتوں میں پیش نہ ہوئے اور عدالتوں میں تواریخ پیشی تبدیل کی گئی۔ سوات کے وکلا نے کچہری کو محفوظ بنانے کا مطالبہ کیا ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔