Swat +A -Aملوک آباد، نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق November 9, 2018 2 مناظرہ Swat سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد میں نوجوان بجلی کا کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ برکت علی بجلی کے تار میں کام کر رہا تھا کہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا ۔ اشتہار / Advertisement