سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) مدین کے علاقہ شاہ میر میں تین سالہ بچہ ٹریکٹر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ ٹریکٹر ڈرائیور شاہد ایک کھیت میں کام کرنے کے بعد ٹریکٹر کو کھیت سے نکال رہا تھا کہ ایک تین سالہ بچہ مناہل ٹریکٹر کے نیچے آکر جاں بحق ہوگیا۔ مدین پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے اس کے خلاف رپورٹ درج کردی۔
Swat
