Swat

سوات، پی ٹی سی ایل سیکورٹی گارڈز کی دہائی، مسائل حل کرانے کا مطالبہ

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات میں محکمہ پی ٹی سی ایل میں عرصۂ درازسے سیکورٹی گارڈکی حیثیت سے فرائض انجام دینے والے درجنوں افراد نے تنخواہیں بڑھانے اور دیگر مسائل حل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ متعلقہ حکام کو یکم دسمبر تک کی ڈیڈ لائن دے دی۔ ہم سے زمینیں لے کر مستقل بنیادوں پر بھرتیوں کا وعدہ کیا گیا تھا مگر تاحال پورا نہیں کیا گیا۔محدودتنخواہوں میں گزارامشکل ہے۔ مزید ظلم برداشت کرنے کو تیار نہیں۔اس حوالے سے رضا خان،فضل ربی ،شیر باچا اورسوات کے مختلف علاقوں سے تعلق رکھنے والے دیگر متاثرین نے سوات پریس کلب میں پریس کانفرنس کے دوران یہ باتیں کیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔