Swat

سوات قلعہ، گرلز پرائمری سکول کی عمارت میں ناقص میٹریل کا انکشاف

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات کے علاقے قلعہ میں نو تعمیر شدہ گرلز پرائمری سکول کی عمارت میں ناقص میٹریل استعمال کئے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ حال ہی میں تعمیر ہونے والے اسکول کی عمارت خستہ حال ہونے لگی ہے۔ محکمہ تعلیم نے آنکھیں بند کرکے خاموشی اختیار کرلی۔ کوئی پرسان حال نہیں۔ ناقص میٹرئل کے استعمال کے باعث عمارت کی چھت کی سیلنگ گرنے لگی ہے جس سے حادثات رونما ہونے کا بھی خدشہ ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔