Swat

سوات، سردی کی شدت کے ساتھ ہی گیس غائب

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں سردی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی گیس غائب ہوگئی۔ مینگورہ شہر اور گرد و نواح میں صبح نماز فجر کے بعد سے سوئی گیس کی فراہمی بند ہو جاتی ہے اور رات گئے گیس کی سپلائی بحال کی جاتی ہے، جس کی وجہ سے سوئی گیس صارفین نے مجبوراً ایل پی جی کا استعمال شروع کردیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔