Swat

چینہ بازار، ایک شخص کو قتل اور ایک کو زخمی کرنے والے ملزمان گرفتار

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے چینہ بازار میں ایک شخص کو قتل اور ایک کو زخمی کرنے والے ملزمان باپ بیٹوں کو مینگورہ پولیس نے گرفتار کرلیا۔ ایس ایچ او مینگورہ فضل رحیم کے مطابق ملزم ملک بادشاہ اور ان کے بیٹوں شاہ زیب اور امیر زیب سکنہ دیر حال مینگورہ نے پچھلے رمضان میں چینہ مارکیٹ میں ایک شخص کو قتل اور ایک کو زخمی کیا تھا اور فرار ہوئے تھے۔ ایک اطلاع پر پولیس نے چھاپہ مار کر تینوں ملزمان کو گرفتار کرلیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔