Swat

سوات اور گرد نواح میں زلزلہ،شدت 5.1 ریکارڈ

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔ منگل اور بدھ کی درمیانی شب ہونے والے زلزلہ کی شدت 5.1، زیر زمین گہرائی 90کلومیٹر اور مرکز کوہ ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔