Swat

مٹہ، پولیس کی اہم کارروائی، پریشر ککر بم بنانے کا ماہر گرفتار

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مٹہ پولیس نے دو اہم شدت پسندوں کو گرفتار کرلیا ۔ ایس ایچ او مٹہ بخت زادہ کے مطابق ایک اطلاع پر چھاپہ مار کر روپوش شدت پسندوں عبدالستار اور عمر غنی کو گرفتار کرلیا گیا۔ دونوں شدت پسندوں پر فورسز پر حملوں کرنے کا الزام ہے۔ پولیس کے مطابق ایک گرفتار ملزم عبدالستار پریشر ککر بم بنانے کا ماہر بھی ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔