Swat

بریکوٹ، ایس پی طاہرداوڑ کے اغوا اور قتل کے خلاف پی ٹی ایم کا مظاہرہ

سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) بریکوٹ میں ایس پی طاہرداوڑ کے اغوا اور قتل کے خلاف پختون تحفظ موومنٹ کے کارکنوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا۔ مظاہرین سے اپنے خطاب میں مقررین نے کہا کہ اسلام آباد جس کو محفوظ علاقہ کہا جاتا ہے، وہاں سے ایک پختون پولیس آفیسرکو اغوا کیا جاتا ہے اور اس کو دوسرے ملک پہنچا کر بے دردی کے ساتھ شہید کیا جاتا ہے، جو حکومت پاکستان کے لئے لمحۂ فکریہ ہے۔ مقررین نے مطالبہ کیا کہ مزید پختونوں کی خونریزی بند کی جائے اور طاہر داوڑ کے قتل کی بین القوامی سطح پر تحقیقات کی جائیں ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔