Swat +A -Aبحرین، نوجوان کی خود پر فائرنگ، زخمی حالت میں ہسپتال منتقل November 17, 2018 5 مناظرہ Swat سوات(باخبرسوات ڈاٹ کام) بحرین میں 21سالہ نوجوان نے خود پر فائرنگ کرکے اقدامِ خود کشی کرلیا۔ ظہور سکنہ ڈاک بازار نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے خود پر فائرنگ کی جس کو زخمی حالت میں طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔ اشتہار / Advertisement