Swat

کالام، دو سائنس کی استانیوں کا تبادلہ، طالبات کا مستقبل داؤ پر

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) گورنمنٹ گرلز ہائی سکول کالام سے دو سائنس کی استانیوں کے تبادلے کے بعد سکول کے سیکڑوں طالبات سائنس کے مضامین پڑھنے سے محروم ہوگئیں۔ دو استانیوں بائیو اور کیمسٹری کی استانی فاطمہ کا تبادلہ خوازہ خیلہ اور فزکس اور ریاضی کی استانی حنا کا تبادلہ مٹہ کردیا گیا، جس کے بعد سکول میں ان مضامین کو پڑھانے والی استانیاں موجود نہیں جس کی وجہ سے اب سکول میں سائنس کی طالبات ان مضامین کو نہیں پڑھ سکیں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔