Swat

سوات، 21 نومبر تا31 دسمبر سی این جی سٹیشن 8گھنٹے بند رہیں گے

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں سردی میں اضافہ اور گیس لوڈ شیڈنگ کی وجہ سے ضلعی انتظامیہ اور سی این جی مالکان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے۔ 21 نومبرسے 31 دسمبرتک دن کے اوقات میں 8گھنٹے سی این جی سٹیشن بند رہیں گے۔تمام سی این جی سٹیشن صبح 4 بجے سے 8 بجے تک اور شام 4 بجے سے رات 8 بجے تک بند رہیں گے، تاکہ گھریلو صارفین کو ان اوقات میں گیس کی فراہمی ہو سکے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔