Swat

سوات کے عبدالغفور ڈائریکٹر کنزرویٹر وائلڈ لائف پشاور چڑیا گھر تعینات

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   ڈپٹی کنزرویٹر وائلڈ لائف ملاکنڈ ڈویژن عبدالغفور کو ڈائریکٹر کنزرویٹر وائلڈ لائف پشاور چڑیا گھر تعینات کردیا گیا۔ وہ اس سے پہلے ڈویژنل فارسٹ آفیسر سوات (وائلڈ لائف ) تعینات تھے۔ انہوں نے سوات میں سروس کے دوران جنگلی حیات کی ترقی اور تحفظ کے لئے بہترین خدمات پر ان کو انعامات سے بھی نوازا گیا ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔