Swat

سوات، بارش و برف باری کے بعد موسم مزید سرد

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)   سوات میں مزید بارش و برف باری کے بعد موسم مزید سرد ہوگیا۔ اتوار اور پیر کی درمیانی شب سے پیر کی صبح تک مینگورہ شہر سمیت میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں وقفے وقفے سے برف باری کا سلسلہ جاری رہا، جس کی وجہ سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ کالام میں کم سے کم درجۂ حرارت منفی 3سنٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔