Swat

مینگورہ، چپل کی فیکٹری میں آگ بھڑک اُٹھی، لاکھوں کا خام مال جل کر راکھ

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ کے علاقہ خواجہ آباد میں نامعلوم وجوہات کی بناپرچپل کی فیکٹری میں آگ بھڑک اُٹھی۔ آگ سے فیکٹری میں موجود لاکھوں روپے کا خام مال جل کرراکھ کے ڈھیر میں تبدیل ہوگیا۔ اس کے ساتھ فیکٹری کو بھی جزوی نقصان پہنچا ہے۔ ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے اہلکار موقع پر پہنچ گئے اور آگ پر قابو پالیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔