Swat

سیدو شریف، اسلام آباد سے آئے ہوئے ماہرِ امراضِ چشم کا فری میڈیکل کیمپ

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)    سیدو شریف میں اسلام آباد سے آئے ہوئے ماہر امراض چشم نے فری میڈیکل کیمپ لگایا جس میں سیکڑوں مریضوں کا معائنہ کیا گیا اور ان کو مفت ادویہ دی گئیں۔ اس موقع پر ماہرِ امراض چشم اور کیمپ کے آرگنائزر ڈاکٹر یاسر احمد کا کہنا تھا کہ کیمپ کے انعقادکا مقصد غریب اورنادارمریضوں کو مفت طبی امداداورادویہ فراہم کرنا ہے جب کہ ہمارا مقصد بھی دکھی انسانیت کی خدمت کرنا ہے۔اس مقصد کے حصول کیلئے ہرممکن اقدام کررہے ہیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔