Swat

سوات و گرد ونواح میں زلزلہ کے جھٹکے، شدت 4.1 ریکارڈ

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)    سوات اور گرد نواح میں زلزلہ کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق اتوار کی دوپہر ہونے والے زلزلہ کی شدت 4.1، زیر زمین گہرائی 130 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان ، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔