Swat

ڈاکٹرفاروق جمیل ایماندار، فرض شناس اوردیانتدار شخصیت ہے، حبیب خان

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  آل پاکستان پیرامیڈیکس سٹاف فیڈریشن کے صوبائی صدر حبیب خان سینئر نائب ،صدر میاں گل علیم ، جنرل سیکرٹری محمدفاروق نے کیبنٹ میٹنگ کے بعد پریس ریلیز جاری کرتے ہوئے ڈاکٹرفاروق جمیل کی بحیثیت ہیلتھ سیکرٹری تعیناتی کو خوش آئند قراردیا ہے۔ ڈاکٹرفاروق جمیل ایک انتہائی ایماندار، فرض شناس اوردیانتدار شخصیت ہے۔ان کی تعیناتی سے ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ میں بہت سے اصلاحات اورعوامی مفاد میں فلاحی اورانقلابی تبدیلیاں لانا ہوں گی۔ وہ پیرامیڈیکل سٹاف کیساتھ گذشتہ کئی عشروں سے ان کے ملازمتی ڈھانچے، HCCسروس رولز اوراَپ گریڈیشن میں ہونیوالے زیادتیوں، حق تلفیوں اورناانصافیوں کاازالہ کریں گے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔