سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) جماعت اسلامی سوات نے ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لئے امیدواروں کا اعلان کردیا۔ڈسٹرکٹ کونسل سیدو شریف سے عزیز اللہ، ڈسٹرکٹ کونسل لنڈیکس، ملاکانان سے جہانزیب او ر تحصیل کونسل گل کدہ کے لئے محمد غفار کو امیدوار نامزد کردیا ہے ۔نامزد امیدواران نے بھرپور انداز میں الیکشن میں مہم کا آغاز کردیا ہے ۔
