Swat

بریکوٹ، گیس سلنڈر پھٹنے سے 25سالہ خاتون جھلس کر زخمی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  بریکوٹ میں گیس سلنڈر پھٹنے سے 25سالہ خاتون جھلس کر زخمی ہوگئی۔ مسماۃ (ر) گھر میں کھانا پکا رہی تھی کہ اچانک ایل پی جی سلنڈر پھٹ گیا جس کے نتیجے میں وہ جھلس کر زخمی ہوگئی جن کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔