Swat

گل کدہ سیدو شریف، تحصیل کونسلر کے لیے پرویز عالم پاپا امیدوار نامزد

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  یونین کونسل گل کدہ سیدو شریف میں سید خدابخش پاچا کی رہائش گاہ پران کی زیر صدارت تین ولیج کونسلوں پانڑ، کالج کالونی اور گل کدہ کے عہدیدار اور کارکنوں کا مشترکہ اجلاس منعقد، اجلاس میں ضمنی الیکشن کے لئے یونین کونسل گل کدہ کے تحصیل کونسلر کی خالی نشست کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ خالی نشست کے لئے پر ویز عالم پاپا کو متفقہ طور پرامیدوار نامزد کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔