Swat

نام نہاد تبدیلی سرکارکا جنازہ اُٹھنے والا ہے، ڈاکٹر امیر زادہ خان

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  جمعیت علمائے اسلام ضلع سوات کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ڈاکٹرامیرزادہ خان نے کہاہے کہ پورے سوات سے ضمنی بلدیاتی الیکشن میں اپوزیشن کی جانب سے متفقہ امیدوار لانا انتہائی خوش آئند بات ہے جس سے اپوزیشن کی کامیابی یقینی ہے۔ نام نہاد تبدیلی سرکارکا جنازہ اُٹھ جائے گا۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ جمعیت علمائے اسلام اور اور اس کے قائد مولانا فضل الرحمان تو اول روزسے ملک بھرمیں اپوزیشن کی قیادت کررہے ہیں، جس سے اپوزیشن مضبوط اور مستحکم ہوگئی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں