Swat

مینگورہ سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم مزید سرد

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ شہر سمیت سوات کے بیشتر علاقوں میں بارش سے موسم مزید سرد ہوگیا۔ بدھ کی سہ پہر مینگورہ اور گرد نواح میں بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو شام تک جاری رہا جس کی وجہ سے پہلے سے سرد موسم مزید سرد ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔