Swat

مینگورہ، دن دہاڑے موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  مینگورہ میں دن دہاڑے ائیر پورٹ روڈ پر موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ عزیز الرحمان ولد محمد وہاب ساکن شنگ ضلع شانگلہ حال رحیم آباد مینگورہ سڑک کنارے جارہا تھا کہ موٹر سائیکل سواروں نے ان پر فائرنگ کھول دی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے مقتول کے بیٹے حامد الرحمان کی رپورٹ پر دو ملزمان تنویر اور مقصود کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کردیا ۔ وجۂ تنازعہ سابقہ دشمنی ہے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔