Swat

سوات یونیورسٹی، سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات یونیورسٹی کے مختلف شعبہ جات کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان آج کیا جائے گا۔ سوات یونیورسٹی کے شعبۂ امتحانات کے ناظم پروفیسر ریاض احمد کے مطا بق شعبۂ تاریخ، آئی آر، میتھس، پشتو، پولیٹیکل سائنس، اردو اور زوالوجی کے سالانہ امتحانات 2018ء کے نتائج کا اعلان آج30نومبرکو کیا جائے گا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔