Swat +A -Aکالام لائیکوٹ، درخت کاٹنے والا شخص گر کر جاں بحق November 29, 2018 9 مناظرہ Swat سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) وادئی کالام کے علاقہ لائیکوٹ میں درخت کاٹنے والا شخص درخت سے گر کر جان بحق ہوگیا۔ پچاس سالہ معراج قریبی جنگل میں درخت کاٹ رہا تھا کہ درخت پر پاؤں پھسلنے سے نیچے گر کر جاں بحق ہوگیا ۔ اشتہار / Advertisement