Swat

بریکوٹ ناگوہا، گاڑی بچوں پر چڑھ دوڑی، ایک جاں بحق دوسرا زخمی

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ناگوہا میں موٹر کار ڈرائیور سے بے قابو ہوکر سڑک کنارے بچوں پر چڑھ دوڑی جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق اور دوسرا شدید زخمی ہوگیا۔ موٹر کار کی ٹکر سے 12 سالہ عزیر موقع پر جاں بحق اور دس سالہ عمر واحد شدید زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔