سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات کے ڈرگ انسپکٹر نذیر احمد نے خوازہ خیلہ بازار میں متعدد میڈیکل سٹوروں کا اچانک معائنہ کیا۔ لائسنس نہ رکھنے کی پاداش میں 2 میڈیکل اسٹور سیل کردیے گئے اور ایک میڈیکل اسٹور سے نمونے لے کر لیبارٹری ٹیسٹ کو بجھوادئے گئے۔ دورانِ معائنہ 2 میڈیکل اسٹور وں کو سیل لائسنس نہ رکھنے پر سیل کر دیا۔ انہوں نے متعدد میڈیکل اسٹور مالکان کو ہدایت کی وہ کوالیفائیڈ افراد کو تعینات کریں۔ بصورت دیگر ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی ۔
Swat
