Swat

خوازہ خیلہ،پا نی بل جمع نہ کر نے والے صارفین کی لا ئن کا ٹنے کا فیصلہ

سوات  (باخبرسوات ڈاٹ کام)  خوازہ خیلہ میں محکمہ پبلک ہیلتھ کے پا نی بل جمع نہ کر نے والے صارفین کی پا نی لا ئن کا ٹنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ اگر پا نی صارفین نے 15 دن کے اندر بل جمع نہیں کرائے، تو پا نی لا ئن مستقل طور پر بند کر دی جا ئے گی۔ محکمۂ پبلک ہیلتھ نے تمام پا نی صارفین سے فوری طور پر بقایا جا ت جمع کر نے کی اپیل کی ہے اور کہا ہے کہ تحصیل خوازہ خیلہ کی حدود میں تمام پا نی صارفین جو بل جمع نہیں کرا رہے، ان کے کنکشن کاٹ دیے جائیں گے ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔