Swat

دکوڑک، گودام میں آگ لگنے سے ٹریکٹر ، پک اَپ اور تھریشر جل کر خاکستر

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  دکوڑک میں گودام میں آگ لگنے سے دو ٹریکٹر ، ایک پک اَپ اور تھریشر مشین جل کر خاکستر ہوگئے۔ بہادر خان کے گودام میں نامعلوم وجوہات کی بنا پر آگ لگی جس کے نتیجے میں گودام میں موجود دو ٹریکٹر، ایک پک اپ اور تریشر مشین جل کر خاکستر ہوگئے جس کے نتیجے میں لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔