سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام) تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ باغ ڈھیرئی میں 22سالہ نوجوان نے زہریلی دوا پی کر اقدام خود کشی کیا۔ لقمان نامی نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی کر خود کشی کی کوشش کی جس کو تشویشناک حالت میں طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔
Swat
