Swat

خوازہ خیلہ، پک اَپ الٹنے سے 45سالہ شخص جاں بحق

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ مانپیتئی میں پک اپ الٹنے سے 45سالہ شخص جاں بحق ہوگیا۔ ریدی گل پک اَپ میں پہاڑی پر جارہا تھا کہ بیلنس نہ رکھتے ہوئے ڈرائیور سے پک اَپ گاڑی بے قابو ہوکر الٹ گئی جس کے نتیجے میں ڈرائیور جاں بحق ہوگیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔