Swat

سلام پور، ہائی ایس کی ٹکر سے 23 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق

سوات   (باخبرسوات ڈاٹ کام)  سیدو شریف کے علاقہ سلام پور میں ہائی ایس کی ٹکر سے 23 سالہ موٹر سائیکل سوار جاں بحق ہوگیا ۔ تیز رفتار ہائی ایس کی ٹکر سے موٹر سائیکل سوار بخت رحیم سکنہ اسلام پور موقع پر جاں بحق ہوگیا ۔ پولیس نے ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کردیا ۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔